Archive for the 'Shoiab Safdar Urdu Blogشعیب صفدر کا ادو بلاگ' Category

پلان “بی“

“اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟““اتنا مجھے معلوم ہے تم نہیں ہو سکتے““یار مذاق نہ کر ٹھیک ٹھیک بتا، اب وزارت عظمٰی کس Ú©Û’ پاس جائے گی““واہ! کیا بات ہے زنانہ عہدہ مردانہ عہدیدار!!““کیا مطلب؟““دیکھ ناں! عہدہ کا نام وزارت عظمٰی ہے یعنی مونث اور اُس پر قابض ہونے والا وزیراعظم کہلائے گا یعنی مذکر! سمجھا […]

More: continued here
By Baithak.Net

تیرے ہوتے ہوئے جنم لیا ہوتا

تیرے ہوتے ہوئے جنم لیا ہوتاکوئی مجھ سا نہ دوسرا ہوتاتیرے حجرے Ú©Û’ آس پاسمیں کوئی راستہ ہوتابیچ طائف بوقت سنگ زنیتیرے لب پر سجی دعا ہوتاکاش احد میں شریک ہو سکتااور باقی نہ پھر بچا ہوتاتیری پاکیزہ زندگی کاکوئی گمنام واقعہ ہوتامیں کوئی جنگجو عرب ہوتاجو تیرے سامنے جھکا ہوتاخاک ہوتا میں تیری گلیوں […]

More: continued here

عینی کہتی ہیں!!

ہم اسلام آباد Ú©Û’ ایک ہوٹل Ú©ÛŒ کافی شاپ میں  بیٹھے تھے۔ مجھے قراۃ العین رمدے سے یہ جاننے کا تجسس تھا کہ جج صاحب کیسے ہیں Û” جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں  کہ سپریم کورٹ Ú©Û’ جج صاحب 3 نومبر سے اپنے لاہور والے گھر میں  نظر بند کئے گئے ہیں ØŒ قراۃ […]

More: continued here

بلیک فلیگ ویک

بشکریہ: Teeth Maestroکیا کرنا ہے یہ بتانے کی ضرورت نہیں! خواتین کالا دوپٹہ اوڑھے! مرد کالی پٹیا باندھے! کالے جھنڈے لہرائے یاد رہے اسے Black Flag week کے طور پر منانا ہے Black Flag weak نہیں بنانا!

More: continued here

مولانا ڈیزل(فضل الرحمان) کی قیمت دو ارب روپے

بعض خبریں ایسی ہوتی ہیں جو اگر آپ تک پہنچتی ہیں تو اُن کا ذکر اس لئے ممکن نہیں ہوتا کہ آپ اُس کا ثبوت نہیں دے سکتے! مشرف Ú©ÛŒ صدارت Ú©Ùˆ بچانے اور آئیندہ حکومت Ú©ÛŒ تشکیل میں مدد Ú©Û’ لئے مولانا ڈیزل Ù†Û’ ایک سے ڈیڑھ ارب روپے وصول کئے! یہ بات/خبر جب […]

More: continued here

ٹائیں ٹائیں فش

چار دن سے نیٹ سے دور تھا! میرا کیبل کنکشن کام نہیں کر رہا تھا! یوں کہہ لیں کسی Ú©ÛŒ وجہ سے کام نہیں کر رہا تھا! کہنے Ú©Ùˆ پڑوسی ہیں، کالج Ú©Û’ پروفیسر ہیں اُن Ú©Û’ بیٹوں سے ہماری ہیلو ہائے ہے! اب لگتا یہ یہ “ہائے“ پنجابی والی ہو گئی ہے! پروفیسر صاحب […]

More: continued here

شادی کا خرچ اوردرست استعمال؟

[display_podcast]بشکریہ: یوٹیوب اسلام

More: continued here
By Baithak.Net

پہیلی

سڑک Ú©ÛŒ تمام بتیاں آف تھیں! تیز بارش ہو رہی تھی مگر بادل گرج Ú†Ù…Ú© سے بے نیاز تھے! سڑک پر ایک کالے رنگ Ú©ÛŒ کار نارمل اسپیڈ سے چلتی ہوئی Ø¢Ú¯Û’ بڑھ رہی تھی! کار Ú©ÛŒ سامنے Ú©ÛŒ دونوں لائیٹس شاید ٹوٹے ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے جل نہیں سکتی تھیں! اور Ù¾Ú†Ú¾Ù„ÛŒ لائیٹیں بھی […]

More: continued here

لائرز ڈائری کا اصل حق دار

لاء کالج Ú©ÛŒ تین سالہ بے فائدہ، غیر مربوط اور ناموزو نصاب پر مشتمل تعلیم حاصل کرنے Ú©Û’ بعد پوسٹ گریجویٹ Ú©ÛŒ ڈگری حاصل کرنے Ú©Û’ بعد جب ایک نوجوان وکیل ڈسٹرکٹ کورٹ میں Ú†Ú¾ ماہ Ú©ÛŒ ٹرینگ کیلئے آتا ہے تو اس Ú©Û’ ہاتھ میں ایک لائرز ڈائیری تھما دی جاتی ہے وہ پوری […]

More: continued here

سچے جھوٹ

Ú©Ú†Ú¾ باتیں سچی ہوتی ہیں مگر ہم انہیں جھوٹ دیکھنا چاہتے ہیں! سامنے ہوتی ہیں لیکن ہم انہیں آنکھوں سے اوجھل رکھنا چاہتے ہیں! سب Ú©Ùˆ معلوم ہوتی ہیں مگر ہم اُن سے انجان بنے رہتے ہیں! ایسی اکثر باتیں معاشرے Ú©ÛŒ پستی کا سبب ہوتی ہیں! ایک دور تھا علاقے Ú©Û’ بدمعاش Ú©Û’ لئے […]

لاء کالج کی تین سالہ بے فائدہ، غیر مربوط اور ناموزو نصاب پر مشتمل تعلیم حاصل کرنے کے بعد پوسٹ گریجویٹ کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد جب ایک نوجوان وکیل ڈسٹرکٹ کورٹ میں چھ ماہ کی ٹرینگ کیلئے آتا ہے تو اس کے ہاتھ میں ایک لائرز ڈائیری تھما دی جاتی ہے وہ پوری […]

More: continued here

تیرے ہوتے ہوئے جنم لیا ہوتا

تیرے ہوتے ہوئے جنم لیا ہوتاکوئی مجھ سا نہ دوسرا ہوتاتیرے حجرے کے آس پاسمیں کوئی راستہ ہوتابیچ طائف بوقت سنگ زنیتیرے لب پر سجی دعا ہوتاکاش احد میں شریک ہو سکتااور باقی نہ پھر بچا ہوتاتیری پاکیزہ زندگی کاکوئی گمنام واقعہ ہوتامیں کوئی جنگجو عرب ہوتاجو تیرے سامنے جھکا ہوتاخاک ہوتا میں تیری گلیوں […]

More: continued here

پہیلی

سڑک کی تمام بتیاں آف تھیں! تیز بارش ہو رہی تھی مگر بادل گرج چمک سے بے نیاز تھے! سڑک پر ایک کالے رنگ کی کار نارمل اسپیڈ سے چلتی ہوئی آگے بڑھ رہی تھی! کار کی سامنے کی دونوں لائیٹس شاید ٹوٹے ہونے کی وجہ سے جل نہیں سکتی تھیں! اور پچھلی لائیٹیں بھی […]

More: continued here

ٹائیں ٹائیں فش

چار دن سے نیٹ سے دور تھا! میرا کیبل کنکشن کام نہیں کر رہا تھا! یوں کہہ لیں کسی کی وجہ سے کام نہیں کر رہا تھا! کہنے کو پڑوسی ہیں، کالج کے پروفیسر ہیں اُن کے بیٹوں سے ہماری ہیلو ہائے ہے! اب لگتا یہ یہ “ہائے“ پنجابی والی ہو گئی ہے! پروفیسر صاحب […]

More: continued here
By Baithak.Net

سچے جھوٹ

کچھ باتیں سچی ہوتی ہیں مگر ہم انہیں جھوٹ دیکھنا چاہتے ہیں! سامنے ہوتی ہیں لیکن ہم انہیں آنکھوں سے اوجھل رکھنا چاہتے ہیں! سب کو معلوم ہوتی ہیں مگر ہم اُن سے انجان بنے رہتے ہیں! ایسی اکثر باتیں معاشرے کی پستی کا سبب ہوتی ہیں! ایک دور تھا علاقے کے بدمعاش کے لئے […]

More: continued here

عینی کہتی ہیں!!

ہم اسلام آباد کے ایک ہوٹل کی کافی شاپ میں  بیٹھے تھے۔ مجھے قراۃ العین رمدے سے یہ جاننے کا تجسس تھا کہ جج صاحب کیسے ہیں ۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں  کہ سپریم کورٹ کے جج صاحب 3 نومبر سے اپنے لاہور والے گھر میں  نظر بند کئے گئے ہیں ، قراۃ […]

More: continued here

بلیک فلیگ ویک

بشکریہ: Teeth Maestroکیا کرنا ہے یہ بتانے کی ضرورت نہیں! خواتین کالا دوپٹہ اوڑھے! مرد کالی پٹیا باندھے! کالے جھنڈے لہرائے یاد رہے اسے Black Flag week کے طور پر منانا ہے Black Flag weak نہیں بنانا!

More: continued here

پلان “بی“

“اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟““اتنا مجھے معلوم ہے تم نہیں ہو سکتے““یار مذاق نہ کر ٹھیک ٹھیک بتا، اب وزارت عظمٰی کس کے پاس جائے گی““واہ! کیا بات ہے زنانہ عہدہ مردانہ عہدیدار!!““کیا مطلب؟““دیکھ ناں! عہدہ کا نام وزارت عظمٰی ہے یعنی مونث اور اُس پر قابض ہونے والا وزیراعظم کہلائے گا یعنی مذکر! سمجھا […]

More: continued here

مولانا ڈیزل(فضل الرحمان) کی قیمت دو ارب روپے

بعض خبریں ایسی ہوتی ہیں جو اگر آپ تک پہنچتی ہیں تو اُن کا ذکر اس لئے ممکن نہیں ہوتا کہ آپ اُس کا ثبوت نہیں دے سکتے! مشرف کی صدارت کو بچانے اور آئیندہ حکومت کی تشکیل میں مدد کے لئے مولانا ڈیزل نے ایک سے ڈیڑھ ارب روپے وصول کئے! یہ بات/خبر جب […]

More: continued here

مشرف کی ترقی!

ج تک جو سروے مارکیٹ میں مشرف کی حمایت میں آ رہے ہیں اُن میں جناب کی مقبولیت ہر گزرے سروے کے ساتھ پستی میں جاتی جا رہی ہے! یہ سروے جناب کا بڑا باس کا کوئی نا کوئی ادارہ کرواتا ہے! انکل سام کی اپنی مجبوری و میڈیا وار ہے! اب اُن کے ملک […]

More: continued here

تقابل اور میڈیا!

آج کل شہزادہ ہیری کے افغانستان سے واپسی کی اور “خود کو ہیرو نہ سمجھنے“ والے خبر بہت عام ہے! وہ اور لڑتے رہتے اگر امریکی  ویب سائیٹ  آسٹریلین خواتین میگزین کی خبر سے بہانڈہ نہ پھوڑتی! خیر وہ واپس وطن چلے گئے ہیں تین ماہ لڑنے کے بعد ! ایک دور تھا ہمارے ہمارے […]

More: continued here

تازه بکواس

کم ہے محبت زمانے میں، افسانے ذیادہ ہیںآج کے دور کے عاشق، بس جنس کے دیوانے ہیںروحوں کا جو تعلق تھا، ہوا جسموں تک محدوداِس اصول کے باغی کوتنگ نظری کے طعنے ہیں 

More: continued here

ربڑ اسٹیمپ عدلیہ کس کے مفاد میں؟

وکلا سے خطاب کرتے ہوئے اُس وقت کے صدر سپریم بار کونسل منیر اے ملک نے کہا تھا کہ “ ہم عدلیہ کو آزاد ہی نہیں کروا رہے بلکہ قوم کی سوچ بھی بدل رہے ہیں“۔ اگلے چند دن میں وکلاء کی “آزاد عدلیہ کی بحالی“ کی تحریک کو قریب ایک سال ہو جائے گا۔اس […]

More: continued here

مشرف کا کالم اور کراچی دھاندلی ویڈیو!!

آج واشنگٹن پوسٹ میں جناب مشرف کا کالم چھپا ہے! پڑھ لیں!اور ذیل میں NA-250 کے ایک خواتین کے پولنگ بوتھ کی دھاندلی کی ویڈیوہے!!!

More: continued here

متحدہ کو کراچی مبارک

کراچی متحدہ کا ہوا، کراچی کے علاوہ تمام جگہوں سے شفاف الیکشن کی “شکایت“ آئی ہے! ہمارے حلقے سے متحدہ جیتی! کافی لمبے فرق سے! وجہ آپ کو ڈاکٹر علوی کی ان دو (پہلی اور دوسری) پر نظر آ جائے گی! اس قسم کی باتیں اکثر مقامات سے سننے کو ملی! کئی جگہوں سے یہ […]

More: continued here

ووٹ ڈال دیا

کراچی بار نے فیصلہ کیا تھا کہ الیکشن کا بائیکاٹ کیا جائے!! میں نے انحراف کر دیا! اور ووٹ ڈال آیا ہوں!! کسے؟ یہ راز ہے! میں نے جسے ووٹ ڈالا مجھے معلوم ہے وہ ہار جائے گا! چلو جان دو! ہم نے اپنا فرض پورا کر دیا! ہم پونے نو بجے پولنگ اسٹیشن پہنچے […]

More: continued here

ووٹ ڈل دیا

کراچی اور ایم کیوایم

انتخابات سر پر آ گئے ہیں! یار لوگوں کا خیال ہے کہ سر دراصل انتخاب میں آ تے جا رہے ہیں! جس جس کا نمبر آتا جا رہا ہے وہ جاتا جا رہا ہے! باقی ملک کی سیاست اور کراچی کی سیاست میں زمین آسمان کا فرق ہے! چند علاقوں کو چھوڑ کر باقی شہر […]

More: continued here

پندرہ سوروپے کامنی آرڈر

 میری الماری میں پورے چودہ سوبچھو پڑے ہیں ۔ہیں  تویہ الماری میں  لیکن عجیب سے بچھو ہیں  کہ کل سے یہ میرے بدن پر رینگ رہے ہیں ، مجھے ڈس رہے ہیں ، میں پوری رات سو نہیں سکا کہ یہ میرے خوابوں  میں  بھی رینگتے پھرتے ہیں  اور ان میں زہر بھرتے ہیں ۔ […]

More: continued here
By Baithak.Net

چوڑا برکت حسین اسامہ تے امریکہ

پچھلے دنوں پاکستان میں اس خبر یا اطلاع سے محب وطن پاکستانوں کو بہت دکھ ہوا کہ عبدلستار ایدھی امریکن ایئرپورٹ پر بے عزتی کا شکارہوئے ہے!! اور ایسا اُن کے ساتھ پہلی بار نہیں ہوا تھا اس سے قبل بھی اس انسانی خدمت گار کو انکل سام کے داخلی راستے (ائیرپورٹ) پر […]

More: continued here

عجب پاگل سی لڑکی ہے

 عجب پاگل سی لڑکی ہےمجھے ہر خط میں لکھتی ہےمجھے تم یاد کرتے ہو؟ تمھیں میں یاد آتی ہوں؟مری باتیں ستاتی ہیںمری نیندیں جگاتی ہیںمری آنکھیں رلاتی ہیںدسمبر کی سنہری دھوپ میں اب بھی ٹہلتے ہوکسی خاموش رستے سے کوئی آواز آتی ہے؟ٹھٹہرتی سرد راتوں میں تم اب بھی چھت پہ جاتے ہوفلک کے سب […]

More: continued here

جہادی مواد

انسانی زندگی کے ہزاروں واقعات ایسے ہیں جو عقل کی محدود چاردیواری سی گزر کر مملکت دل کی لامحدود وسعتوں سی تعلق رکھتے ہیں۔ ہ دنیا کے ہر واقعہ کو عقل کی کسوٹی پر پرکھیں تو ہمارے لیے بعض اوقات نہایت معمولی باتیں بھی طلسم بن کر رہ جاتی ہیں۔ ہم دوسروں کے احساسات و […]

More: continued here

یوم یکجہتی کشمیر مگر۔۔۔۔۔۔

پانچ فروری 1990 کو پہلی بار پاکستان میں کشمیر ڈے یا یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا! وفاق میں بی بی کی حکومت تھی اور پنجاب میں نواز شریف کی! نواز شریف اسلامی جمہوری اتحاد کے پلیٹ فارم سے منتخب ہو کر آئے تھے اور جماعت اسلامی اس کا حصہ تھی! دلچسپ معاملہ یہ ہے […]

More: continued here

ہم کس گلی جا رہے ہیں؟؟؟

 یہ افغانستان یا کشمیر یا عراق یا فلسطین نہیں!!یہ پاکستان ہے!! خود سے خوف کی ایک جھلک!!بچے قوم کا مستقبل!!! اور ہم اب مستقبل سے خوفزدہکراچی میں مجلس میں شرکت کو آنے پر تلاشی!کیا سوچ دینے جارہے ہیں ہم! نئی نسل کو؟؟؟؟

More: continued here
By Baithak.Net

خود کش حملہ آور معاشرہ

؛“یار ملک میں یہ کیا ہو رہا ہے؟ ہر طرف دھماکے! خود کش حملے یہ ہم کس طرف جا رہے ہیں““ہم اِس طرف جارہے ہیں! یہ عمارت ہیں ناں جو بڑی والی اُس طرف کرایہ بچانا ہے اس لئے پیدل جارہے ہیں““تمہیں مذاق سوج رہا ہے! میں سنجیدہ ہوں““اوئے تیری میرے سنجیدہ ہونے سے کیا […]

More: continued here

کرب و بلا

لہو میں حدتیں کم پڑ رہی تھیںسروں کی قیمتیں کم پڑ رہی تھیںخرد عیار ہوتی جا رہی تھیوفا میں شدتیں کم پڑ رہی تھیںبگولے رقص وحشت کر رہے تھےزمین پر بارشیں کم پڑ رہی تھیںضروری ہو گیا تھا خون دیناچراغوں کی لویں کم پڑ رہی تھیںنہانا تھا انہیں اپنے لہو میںسفر میں خوشبوئیں کم پڑ […]

More: continued here

چند ایس ایم ایس

میرے موبائل میں موجود چند ایس ایم ایس!!! جو یاروں کی طرف سے آئے ہیں!!کون جانتا تھا کہ سلطنت مغلیہ کے چشم و چراغ سڑکوں پر بھیک مانگے گے! کون جانتا تھا کہ کرنل قذافی پندرہ سو ریال کا وظیفہ خور بنے گا کون جانتا تھا کہ شاہ ایران بغیر غسل و کفن دفن ہو […]

More: continued here
By Baithak.Net

تم کیسی محبت کرتے ہو؟

ناکام نہیں ناشاد نہیںمیں قیس نہیں فرہاد نہیںپُنوں بھی نہیں رانجھا بھی نہیںوامق بھی نہیں مزرا بھی نہیںوہ لوگ تو بس افسانہ تھےاِس شدت سے بیگانہ تھےمیں زندہ ایک حقیقت ہوںسرتاپا جذبہ اُلفت ہوںمیں تم کو دیکھ کے جیتا ہوںہر لمحہ تم پہ مرتا ہوںمیں ایسی محبت کرتا ہوںتم کیسی محبت کرتے ہو؟ تم […]

More: continued here