Archive for the 'ميرا پاکستان' Category

گلوبل دنیا اور بین الاقوامی بنیے

جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ میڈیا اور ٹرانسپورٹ نے دنیا کو سمیٹ کر رکھ دیا ہے۔ اب آپ دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے میں ایک دن میں پہنچ جاتے ہیں اور میڈیا آپ کو دنیا کے کونے کونے سے منٹ منٹ کی خبریں پہنچا رہا ہے۔ اتنی ترقی کیساتھ ساتھ لوگوں کو […]

More: continued here
By Baithak.Net

اردو بلاگ ایوارڈ

ہم نے ایک دفعہ بہترین اردو بلاگ ایوارڈ کی تجویز پیش کی اور ہماری درخواست پر منظر نامہ والوں نے کافی سوچ بچار اور محنت کے بعد اسے عملی جامہ پہنا دیا۔ منظرنامہ والوں نے بہت سارے بکھیڑے پال رکھے ہیں اور ان میں ایک اور کا اضافہ کوئی آسان کام نہیں تھا مگر ہم […]

More: continued here

جیو اور اے آر وائی پر پھر پابندی

موجودہ حکومت کے اقدامات سے ہر کوئی یہی کہ رہا ہے کہ مشرف کے جانے کے بعد کوئی فرق نہیں پڑا اور اس کی پالیسیوں کا تسلسل جاری ہے۔ مشرف نے بھی میڈیا کے وہ چینل بند کر دیے جو اس کی پالیسیوں پر تنقید کر رہے تھے اور موجودہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے […]

More: continued here
By Baithak.Net

سہولتیں اور قباحتیں

جب معاشرے میں لاقانونیت ہو تو پھر حکومت کے بہت سارے اچھے اقدامات اپنے ساتھ کچھ قباحتیں بھی لے آتے ہیں۔ آج ہم صرف بھٹو کی طرف سے طلبا کو دس پیسے کے ٹکٹ پر بس کی سواری کی رعایت کا موازنہ کرتے ہیں۔ بھٹو نے حکومت سنبھالتے ہی بہت سارے انقلابی اقدامات کئے۔ ان […]

More: continued here

گوانتاناموبے پر فلم

ابھی تک جتنی بھی جنگیں لڑی گئی ہیں ان پر بہت ساری فلمیں بن چکی ہیں۔ اسی طرح یہودیوں کے ہولوکاسٹ پر بھی کئی فلمیں بنیں جن میں یہودیوں پر ظلم ہوتے دکھایا گیا۔ ایک فلم شنڈلرز لسٹ میں تو کیمپ سے ایک آدمی کے فرار کی کہانی فلمائی گئی ہے جسے بہت سارے ایوارڈ […]

More: continued here

بچہ گود لینا

جب تک ہم پاکستان سے باہر نہیں نکلے تھے ہمیں بچہ گود لینے کی افادیت کا اندازہ نہیں تھا۔ اس سے پہلے ہم نے صرف اپنے عزیزواقارب کو عام پاکستانیوں کی طرح اپنے بہن بھائیوں کے بچے گود لیتے دیکھا تھا مگر کسی کو یتیم بچہ گود لیتے ہوئے نہیں دیکھا تھا۔معاشرے کے سیٹ اپ […]

More: continued here

بجلی کا بحران کیسے ختم ہوا؟

چند ماہ پہلے بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا۔ لوگوں نے پہلے تو صبر کیا مگر جب ان کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا تو انہوں نے سڑکوں پر احتجاج شروع کر دیا۔ ابھی احتجاج شروع ہوئے دو ہفتے بھی نہیں گزرے تھے کہ حکومت نے پہلے بجلی کے بلوں میں رعایت دی […]

More: continued here

مذہب صرف غریبوں کیلیے؟

آپ اپنے ارد گر نظر دوڑا کر دیکھ لیں آپ کو مذہب غریبوں میں ہی ملے لگا۔ مسجدوں میں عام طبقہ نماز پڑھنے آئے گا اور اگر امیر آیا بھی تو وہ آٹے میں نمک کے برابر ہو گا۔اسی طرح آپ کو اعلی حکومتی عہدیداروں کا مذہب کی طرف رجحان کم ہی ملے گا۔ حکمران […]

More: continued here

اوبامہ اور مسلمان

بنی اسرائیل کے بارے میں مشہور ہے کہ جب حضرت موسٰی علیہ السلام اپنی قوم کو کسی سخت خدائی حکم کی تعمیل کا حکم دیتے تو ان کی قوم کہتی تم جانو اور تمہارا خدا جانے۔ جب سے مسلمانوں نے بنی اسرائیل کی اس برائی کی تقلید شروع ہے انہوں نے تنزلی کیطرف دوڑ لگائی […]

More: continued here
By Baithak.Net

کرکٹر محمد یوسف کا مستقبل

پچھلی دفعہ جب کرکٹر محمد یوسف کو ٹونٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر رکھا گیا تو انہوں نے احتجاجاً آئی سی ایل جوائن کر لی۔ اس وقت کی ٹیم مینجمنٹ نے محمد یوسف سے دوبارہ بات کی اور انہیں اس شرط پر واپس پاکستان ٹيم میں لے آئے کہ وہ ان کا کیس آئی سی […]

More: continued here
By Baithak.Net

قلم، دوات اور تختی

انیس سو ستر کی دہائی تک جب ابھی بال پوائنٹ کا رواج عام نہیں ہوا تھا پبلک سکولوں میں قلم، دوات اور تختی لازم و ملزوم تھے۔ ہاں پرائیویٹ سکولوں میں کاپیوں پر قلم کی طرح کے تراشے پین سے اردو لکھائی جاتی تھی اور انگریزی کیلیے تو ایک خاص قسم کا پین ہوتا تھا […]

More: continued here

ڈاکٹر شاہد مسعود کی کیریئرکشی

ڈاکٹر شاہد مسعود نے بھی کئی پیشے بدلے ہیں اور آخر میں ان کی زبان بند کرنے کیلیے انہیں پی ٹی وی کا چیئرمین بنا دیا گیا۔ وہ شاطر ہونے کے باوجود اس حکومتی جال میں پھنس گئے اور ابھی ان کا ہنی مون بھی ختم نہیں ہوا تھا کہ ان کو کھڈے لائن لگا […]

More: continued here
By Baithak.Net

پاکستان ایک امریکی ریاست

جس طرح پی ٹی وی اور ہمارے دوسرے پاکستانی ٹی وی چینلز نے امریکی انتخابات کی کوریج کی اس سے اب کسی شک کی گنجائش نہیں رہی کہ پاکستان امریکہ کی اکاونوی ریاست بن چکا ہے۔ لیکن یہ امریکی ریاست یتیم ریاست ہے کیونکہ نہ تو اسے دوسری ریاستوں کے برابر حقوق دیے گئے ہیں […]

More: continued here

یوم سیاہ یا دورسیاہ

پچھلے سال تین نومبر کو جنرل مشرف نے ایمرجنسی لگا دی جسے منی مارشل لا کا نام دیا گیا۔ اس ایمرجنسی میں جنرل مشرف نے ناپسندیدہ ججوں کو گھر بھیج دیا اور میڈیا پر بھی پابندیاں لگا دیں۔ وقت گزرا، جنرل مشرف کو نہ چاہتے ہوئے بھی گمنامی میں جانا پڑا اور ان کے اس […]

More: continued here

رچرڈ باؤچر پاکستان ہی میں کیوں نہیں رک جاتے

اخباری اطلاع ہے کہ ساؤتھ ایشیا کیلیے امریکی نائب وزیرخارجہ رچرڈباؤچر اپنے آرمی کمانڈر ڈیوڈپیٹراس کیساتھ دوبارہ پاکستان آ رہے ہیں۔ رچرڈ باؤچر ابھی پچھلے ہفتے ہی پاکستان کا چکر لگا کر گئے ہیں۔ پاکستان سے امریکی ڈائریکٹ فلائٹ تیرہ سے سولہ گھنٹے بنتی ہے اور اتنے لمبے سفر سے گوروں کی جان جاتی ہے […]

More: continued here

رچرڈ باؤچر پاکستان ہی کیوں نہیں رک جاتے

اخباری اطلاع ہے کہ ساؤتھ ایشیا کیلیے امریکی نائب وزیرخارجہ رچرڈباؤچر اپنے آرمی کمانڈر ڈیوڈپیٹراس کیساتھ دوبارہ پاکستان آ رہے ہیں۔ رچرڈ باؤچر ابھی پچھلے ہفتے ہی پاکستان کا چکر لگا کر گئے ہیں۔ پاکستان سے امریکی ڈائریکٹ فلائٹ تیرہ سے سولہ گھنٹے بنتی ہے اور اتنے لمبے سفر سے گوروں کی جان جاتی ہے […]

More: continued here

کیا لوڈشیڈنگ ڈرامہ تھی؟

جونہی سول حکومت آئی، اسے لوڈشیڈنگ سمیت بہت سارے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ شاید رمضان کے مہینے میں شیطانوں کو بند کرنے کا شاخسانہ تھا کہ لوڈشیڈنگ رمضان میں کم ہو گئی۔ جونہی رمضان گزرا، شیطان آزاد ہوئے اور لوڈ  شیڈنگ نے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس پر عوام دشمنوں […]

More: continued here

کھیل کھیل میں

ہمارے ایک محلہ دار مرے کالج سیالکوٹ کے سابق طالبعلم ہیں آج جب ہم اکٹھے کام پر جا رہے تھے تو انہوں نے ایک واقعہ سنایا۔ کہنے لگے کہ ان کا ایک ساتھی طالبعلم پسرور کے پاس کسی گاؤں سے مرے کالج پڑھنے آیا۔ وہ اتنا سادہ اور شریف آدمی تھا کہ کلاس کے سامنے […]

More: continued here

قارئین سے معذرت

تین روز سے ہمارے تبصرے بلاگ ڈیزائین سے چھیڑچھاڑ کی وجہ سے کام نہیں کر رہے تھے۔ اس غلطی کی وجہ سے اگر قارئین کو تکلیف پہنچی ہو تو ہم اس پر معذرت چاہتے ہیں۔ تبصرے کا صفحہ ہم نے اب ٹھیک کر دیا ہے۔ہم نے محسوس کیا کہ قارئین تبصرہ کرتے وقت ای میل […]

More: continued here
By Baithak.Net

ملا عبدالسلام ضعیف کی روداد

گوانتا ناموبے جیل کے قیدی نمبر تین سو چھ کی یاداشتیں پڑھ کر ہر سچے پاکستانی کا سرشرم سے جھک جاتا ہے کیونکہ ملا عبدالسلام ضعیف کی تذلیل بگرام سے نہیں بلکہ اسلام آباد اور پشاور سے شروع ہوئی تھی۔ملا عبدالسلام ضعیف نے اپنی کتاب کا آغاز ایک خواب سے کیا ہے۔ پاکستان میں گرفتاری […]

More: continued here

آئی ایم ایف کی طاقت

انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ ایک بنیا ہے جو سارے ممالک کو سود پر قرضے دیتا ہے۔ یہ بنیا بھی عام بنیے کی طرح پہلے اپنی رقم کی حفاظت کیلیے قرض دار سے یا تو زیور رہن رکھ لیتا ہے یا اس کی زمین پر قبضہ کر لیتا ہے۔ جس طرح بنیے سے جان چھڑانا مشکل ہو […]

More: continued here

الجھے سوالات

فاٹا یا قبائلی علاقوں میں شدت پسندوں کیخلاف جنگ لڑی جارہی ہے۔ اس جنگ میں دو کی بجائے تین فریق شامل ہیں۔ دو فریق شدت پسند اور ہماری فوج ہے اور تیسرا فریق نیٹو نہیں بلکہ امریکی فوج ہے۔ ہم فوج کی قبائلی علاقوں میں کاروائیوں پر بھی خوش نہیں ہیں، مگر ہماری نظر میں […]

More: continued here

یہ تفریق ختم کریں

یورپ میں ہم جہاں بھی گئے ہم نے اس کے قبرستان میں یکسانیت ہی دیکھی۔ چند لوگوں نے اپنے عزیز و اقارب کی قبروں کو سجایا ہوا تھا مگر اتنا نہیں کہ ساتھ والی قبر کی خوبصورتی ماند پڑ جائے۔ کرسمس کے موقع پر قبرستان میں اگر چند قبریں پھولوں سے محروم رہ جائیں تو […]

More: continued here

معاشی بحران کیا ہوتا ہے؟

معاشی بحران یعنی ریسیشن کی تعریف ڈکشنری میں یہ ہے کہ جب ترقی تنزلی میں بدلنا شروع ہو جائے یا امریکی زبان میں جب دو کوارٹر مسلسل جی ڈی پی دس فیصد سے زیادہ تنزلی کی طرف چل پڑے۔ امریکہ میں جی ڈی پی یعنی گروس دومیسٹک پروڈکٹ یا چیزوں کی پیداوار ہر سہ ماہی […]

More: continued here

دونوں ہی غلط

اس ہفتے ایکپریس کے کالم نگار جاوید چوہدری نے اپنے ایک کالم میں اپنے ہی ساتھی صحافی اور کالم نگار نجم سیٹھی کو اتنی گالیاں دیں کہ پڑھنے والے بھی توبہ توبہ کرنے لگے۔ کالم نگار جتنا بھی دہریہ، ملک دشمن اور ذلیل ہو اسے اس طرح کسی کے ہاتھوں پہلی دفعہ ذلیل ہوتے دیکھا […]

More: continued here

گرین ایریا اسلام آباد کے سور

بی بی سی کی ایک خبر کے مطابق اسلام آباد کے گرین ایریا میں سور بہت زیادہ ہو گئے ہیں اور اب ان سوروں کو مارنے کی مہم شروع کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد کا گرین ایریا ایوان صدر اور ایوان وزیراعظم پر مشتمل ہے اس کا مطلب یہ ہوا کہ ان دونوں ایوانوں […]

More: continued here

قومی سلامتی قرارداد کے کن نقاط پر عمل ہو گا؟

آج حکومت نے دو سے زیادہ ہفتے بریفنگ سنانے اور ممبران اسمبلی کی تجاویز کو رد کرتے ہوئے چودہ نقاتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ ہماری نظر میں قومی سلامتی کی قرارداد کے مندرخہ ذیل پر صرف عمل ہو  گا کیونکہ یہ پاکستان کی قومی سلامتی کی بجائے یورپ کی سلامتی کی قرارداد […]

More: continued here

بجلی بحران

بجلی کا بحران اور پھر اس پر حکومت کی طرف سے بجلی کے ریٹس بڑھائے جانے کے بعد عوام اور تاجروں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے اور اب وہ سڑکوں پر مظاہرے کر رہے ہیں۔ یہ مظاہرے ابھی واپڈا کی طرف رخ کئے ہوئے ہیں اور ابھی تک کسی پارٹي نے ان […]

More: continued here
By Baithak.Net

ناکامی کے اسباب

ہم اگر اکثر جہد مسلسل پر زور دیتے ہیں تو اس کے پیچھے اپنی زندگی کا نچوڑ جھلک رہا ہوتا ہے۔ ہم اگر کہتے ہیں کہ اپنی دہن میں لگے رہو تو اپنی زندگی میں نامکمل رہ جانے والے منصوبوں کا سوچ رہے ہوتے ہیں۔ ہم آج آپ سے اپنی زندگی کی ناکامیوں کی داستان […]

More: continued here

سانحہ کارساز کا مقدمہ

سانحہ کارساز کی پہلی سالگرہ پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ ایک روائتی مقدمہ اور اس میں نامزد افراد حزب اختلاف سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کیساتھ اس وقت کے سرکاری افسر اعجاز شاہ کو بھی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔پہلی بات تو یہ ہے کہ اس مقدمے کے اندراج کیلیے پورا […]

More: continued here

ٹوٹے

سلگتا سگریٹ جب ختم ہونے کو آتا ہے تو اسے سگریٹ نوش زمین پر پھینک کر مسل دیتا ہے اور جب کوئی اسے نہیں مسلتا تو پیچھے پیچھے چلنے والا بچہ اسے اٹھا کر اپنے نشے کی تسکین کر لیتا ہے۔ ان سگریٹ کے ٹکڑوں کو یار لوگ ٹوٹے کہتے ہیں۔ ویسے آجکل کے مہنگائی […]

More: continued here

شراب اور نام کے مسلمان

شراب اور نام کے مسلمانوں کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ ہم نے جب سے ہوش سنبھالا اپنے محلے میں کئی شرابیوں کو دیکھا۔ کبھی کبھی تو وہ دیسی شراب یا پھر سپرٹ پی کر اتنے بے سدھ ہو جایا کرتے تھے کہ گندی نالی میں گر جاتے تھے اور تب تک وہیں پڑے […]

More: continued here

کاش وہ وقت پھر لوٹ آئے

جب ہماری عمر تیرہ سے سولہ برس تھی تو ہماری روٹین کچھ اس طرح ہوا کرتی تھی۔ صبح صبح اٹھنا، فجر کی نماز پڑھنا اور پھر کھلی فضاؤں میں دوستوں کیساتھ صبح کی سیر کیلیے نکل پڑنا۔ نہر کے کنارے دوڑ لگانا اور لمبی لمبی سانسیں لے کر تازہ ہوا سے پھپپھڑوں کو ورزش کرانا۔گھر […]

More: continued here

مسلمان کل اور آج

آج ہم ایسے نازک موضوع پر اظہار خیال کرنے جارہے ہیں جو ہو سکتا ہے ہمارے بہت سارے مسلمانوں بھائیوں کو بہت برا لگے اور وہ اسے گناہ کبیرہ بھی قرار دے دیں۔ دراصل آج یونہی ذہن میں یہ خیال آیا کہ کیوں ناں ہم آج کے مسلمانوں کا قرون اولی کے مسلمانوں سے موازنہ […]

More: continued here

تبلیغی جماعت

پچھلے سو سال میں اسلام کو پھر سے زندہ کرنے کی جتنی بھی تحاریک اٹھی ہیں وہ ایک حد سے زیادہ آگے نہیں بڑھ پائیں۔ اکثر کو اسلام مخالف طاقتوں کی حمایت یافتہ مسلمان حکومتوں نے پنپنے نہیں دیا۔ مصر کی اخوان المسلمین کی تحریک کو جمال ناصر سے لیکر موجودہ صدر حسنی مبارک نے […]

More: continued here

معیشت بمقابلہ دہشت گردی کی جنگ

آج کل ساری دنیا معاشی بحران کا شکار ہے اور  حتٰی کہ جی سیون اور جی ٹونٹی ممالک نے بھی اپنے اجلاس بلا کر اس معاشی بحران سے نپٹنے کیلیے انتہائی اہم اقدامات اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ صدر بش جو دو ماہ کے مہمان ہیں وہ بھی اس بحران کو سنجیدگی سے حل کرنے […]

More: continued here

شیری رحمان کا میک اپ

شیری رحمان کی فوٹو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ان کے میک اپ پر روزانہ کتنا خرچہ اٹھتا ہو گا۔ بے شک ہو سکتا ہے یہ خرچہ ان کی جیب سے ہوتا ہو مگر ایسے ملک کی وزیراطلاعات کو اپنے بناؤ سنگھار پر اتنا خرچ زیب نہیں دیتا جو بنک کرپسی کے […]

More: continued here

دونوں مطمن

ایک صاحب نے اس طرح غربت میں انجنیئرنگ مکمل کی کہ اکثر اوقات انہیں اچار یا پیاز کیساتھ سوکھی روٹیاں کھانا پڑتیں۔ وہ صاحب ہمارے کلاس فیلو اور روم میٹ تھے اور ہم نے انہیں اکثر پانچ وقت کی نماز پڑھتے ہوئے دیکھا۔ اتنے غریب کہ پہننے کیلیے صرف دو چار کپڑوں کے جوڑے جو […]

More: continued here

ان کیمرہ بند کمرے میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

ملک کی تاریخ میں انتہائی اہم موڑ پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہو رہا ہے جس میں پاکستان کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔ اس کے بعد اس بریفنگ پر بحث ہو گی۔حقیقت تو یہ ہے کہ جو کچھ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بریفنگ دی جائے گی وہ پہلے سے وزیراعظم، […]

More: continued here

لطیفہ

صدر زرداری مشترکہ پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران اپنی عالمیت کی ساکھ بٹھانے کیلیے کچھ اس طرح کی تقریر کر رہے تھے “ایک ڈکٹیٹر کے دور میں یہ حال تھا کہ ایک ایسے آدمی کو وزیرتعلیم بنا دیا گیا جسے قرآن کے سپاروں کی تعداد کا پتہ نہیں تھا، ایک جنرل کو سٹیل مل کا […]

More: continued here

انیس سو ستر کی دہائی کا ریڈیو

انیس سو ستر کی داہائی میں نیا نیا ٹی وی شروع ہوا تھا جو پہلے بلیک اینڈ وہائٹ ہوتا تھا اور بعد میں کلر ہو گیا۔ ٹی وی سے پہلے تفریح اور ذرائع ابلاغ کا ذریعہ ریڈیو ہی ہوا کرتا تھا۔اس وقت مڈل ایسٹ میں تیل کی دولت نے بہت سارے پاکستانیوں کو اپنی طرف […]

More: continued here

سگریٹ نوشی پر پابندی

بی بی سی کیمطابق انڈیا نے پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ پابندی یورپ میں کافی عرصے سے لاگو ہے اور اس کا جواز یہی ہے کہ سیکنڈ ہینڈ سموکنگ کے اثرات بھی بہت برے ہوتے ہیں۔ ہم جب پاکستان میں رہتے تھے تو سگریٹ نوش دوستوں کی محفل میں […]

More: continued here

کچھ عید کے بارے میں

اس عید پر کچھ عجیب سی باتیں ہوئیں۔ ہماری عید کی نماز ایک آئس ہاکی گراؤنڈ میں ہوتی ہے جس پر چھت بھی ہے۔ پچھلے کئی سالوں سے ہم لوگ اس گراؤنڈ میں عید کی نماز شمال کی طرف منہ کر کے پڑھتے رہے آئے ہیں مگر اس دفعہ کسی بھلے مانس نے اس غلطی […]

More: continued here

صدر زرداری کے بارے میں پشین گوئیاں

وہ ایک اعلی عہدہ حاصل کرنے میں کامیاب تو ہو جائیں گے مگر اس پر عزت و وقار کیساتھ قائم رہنا مشکل نظر آتا ہےوہ ہمیشہ زیادہ سے زہادہ طاقت کے خواہاں رہیں گے ان کا رویہ پارٹی اور حکومت کے اندر بھی جارہانہ اور مکمل کنٹرول پر مشتمل ہو گا- ایسے افراد بلا شرکت […]

More: continued here

درباری ملا

درباری ملاوں کی کسی بھِی دور میں کمی نہیں رہی۔ جنرل ضیا نے جو بات سیاستدانوں کے بارے میں کہی تھی وہ درباری ملاوں پر بھِی پوری اترتی ہے یعنی درباری ملا بادشاہوں کی دعوت پر دم ہلاتے ہوئے چلے آتے ہیں۔ اب آپ اس تصویر میں دیکھیں کیسے درباری ملا شاہی دربار میں ہمہ […]

More: continued here

اچھے بھی برے بھی

جنگ اخبار کے مطابق ایم کیو ایم نے اس دفعہ بھی ممبران اسمبلی کے کوٹے کو عام پبلک کیلیے وقف کر کے ایک اچھی روایت کو جاری رکھا ہے۔ امید ہے دوسری پارٹیوں کے اراکین بھی اس اچھائی کی تقلید کرتے ہوئے اپنے کوٹوں سے اپنے من پسند لوگوں کو نوازنے کی بجائے ایم کیو […]

More: continued here

میریٹ دھماکہ، سیکیورٹي اور سیاست

جس دن دھماکا ہوا اس دن کاشف کے پروگرام میں پی پی پی کے ایک لیڈر جنرل بابر نے جب یہ کہا کہ شکر ہے میریٹ کے دھماکے میں کوئی اعلی شخصیت ہلاک یا زخمی نہیں ہوئی، تو کاشف کو پوچھنا پڑا کہ جو عام پاکستانی شہید ہوئے ان کا آپ کو کوئی غم نہیں […]

More: continued here

یہ دھماکے کب رکیں گے؟

ابھی مشترکہ پارلیمنٹ سے صدر کے خطاب کا جشن منایا جا رہا تھا کہ اسلام آباد میں خود کش حملہ ہو گیا اور میریٹ ہوٹل کے طاقتور دھماکے میں بہت سارے معصوم شہری شہید ہو گئے۔ حکومت نے افسوس کیا، اب مرنے والوں کے لواحقین کو نقد رقم دے گی اور اس کے بعد اس […]

More: continued here
By Baithak.Net

صدر کا پارلیمنٹ سے خطاب

آج صدر زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے جو پالیسی خطاب کیا اس میں کوئی نئی بات سننے کو نہیں ملی۔ انگریزی میں تقریر لگتا ہے صرف سفارتکاروں اور پاکستان کی اشرافیہ کیلیے تھی کیونکہ پاکستان کا عام آدمی ابھی تک انگریزی سے نابلد ہے۔وہی دہشت گردی، معاشیت، ججز، صدارتی اختیارات، صوبہ سرحد کا […]

More: continued here
By Baithak.Net

یہ دہماکے کب رکیں گے؟

ابھی مشترکہ پارلیمنٹ سے صدر کے خطاب کا جشن منایا جا رہا تھا کہ اسلام آباد میں خود کش حملہ ہو گیا اور میریٹ ہوٹل کے طاقتور دہماکے میں بہت سارے معصوم شہری شہید ہو گئے۔ حکومت نے افسوس کیا، اب مرنے والوں کے لواحقین کو نقد رقم دے گی اور اس کے بعد اس […]

More: continued here


Categories