تیرے ہوتے ہوئے جنم لیا ہوتاکوئی مجھ سا نہ دوسرا ہوتاتیرے حجرے کے آس پاسمیں کوئی راستہ ہوتابیچ طائف بوقت سنگ زنیتیرے لب پر سجی دعا ہوتاکاش احد میں شریک ہو سکتااور باقی نہ پھر بچا ہوتاتیری پاکیزہ زندگی کاکوئی گمنام واقعہ ہوتامیں کوئی جنگجو عرب ہوتاجو تیرے سامنے جھکا ہوتاخاک ہوتا میں تیری گلیوں […]
More: continued here



0 Responses to “تیرے ہوتے ہوئے جنم لیا ہوتا”